سخن پروری
معنی
١ - اپنی بات کی یچ کرنا، ہٹ، ضد، ہٹ دھرمی۔ "جناب معترض بھی اس کو مانتے ہیں لیکن سخن پروری کی خاطر تسلیم کرنے میں تامل ہے۔" رجوع کریں: ( ١٩٧٢ء، جلوۂ حقیقت، ٢٢٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'سخن پرور' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٩ء سے "خطوط غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں